تازہ ترین

پاکستان

لاہور : پاکستان کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی باہم جڑی ہوئی ہیں ؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : پاکستان کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی باہم جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ 19 جولائی 1947ء کو آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے سرینگر میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی قرار داد متفقہ طور پر…

Read more

گجرات : محرم الحرام کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ گجرات نے بہترین اقدامات کئے ہیں ؛ بلال اکبر خان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ گجرات محرم الحرام کنٹرول روم کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے ہمراہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، ضلع انتظامیہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کی، اور عاشورہ کے جلوس کے…

Read more

لاہور : گجرات میں نیا سیورج سسٹم اور سیف سٹی پراجیکٹس تیزی سے مکمل کئے جائیں گےترقیاتی سکیموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اراکین اسمبلی ترقیاتی کاموں کی خود مانیٹرنگ کریں، چوہدری شافع حسین

چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کا پہلا اجلاس، ترقیاتی سکیموں پرپیش رفت کا جائزہ لیا گیا صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا گجرات میں چڑیا گھر اور ڈنگہ میں عالمی معیار کا اسٹیڈیم بنانے کا اعلان لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس گجرات…

Read more

لاہور : پنجاب حکومت کا یوم آزادی سے مفت سولر پینلز تقسیم کرنے کا اعلان

لاہور : پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینلز حاصل کر سکیں گے جب کہ 200 سے زیادہ اور…

Read more

لاہور : حضرت عمر فاروق ؓ کے دورِ خلافت میں عالمی سطح پر اسلام کے غلبہ کا آغاز ہوا ؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : حضرت عمر فاروق ؓ کے دورِ خلافت میں عالمی سطح پر اسلام کے غلبہ کا آغاز ہوا۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق ؓ کی شہادت کا دن ہے۔ حقیقت یہ…

Read more

اسلام آباد : آپریشن عزمِ استحکام: عمران خان کا حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد : بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر حکومتی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا . عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس میں…

Read more

لاہور : امریکہ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : امریکہ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کے حوالے سے حال ہی میں امریکی کانگرس میں منظور کی گئی قرارداد جس میں فروری 2024ء کے عام انتخابات…

Read more

کراچی : پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی، شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خرید لی

کراچی : پریمیئم نمبر پلیٹس نیلامی میں شہری نے 10 کروڑ روپے کی نمبر پلیٹ خرید لی . ‏پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی کی تقریب ہفتہ کی شب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی . محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹ (اے…

Read more

کراچی/راولپنڈی/لاہور : ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، اور قربانی کے بعد عزیز و اقربا، غربا و مساکین میں گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں، پارکس…

Read more

اسلام آباد : پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا ایک معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی جس کے بعد پاکستان کی سلامتی اور…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds