تازہ ترین

پاکستان

اسلام آباد : وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعظم سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ق…

Read more

اسلام آباد : عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد

اسلام آباد : صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے مبارک اور پُرسعید موقع پر پوری پاکستانی…

Read more

پشاور : اپنا حق لینا جانتے ہیں، اب کی بار کشتیاں جلا کر نکلیں گے، وزیراعلیٰ پختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے تو کشتیاں جلا کر نکلیں گے اور ایسے میں نقصان ان عناصر کا ہوگا جو قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں لہٰذا بہتر ہے اس نقصان سے بچا جائے اور قوم کو بھی بچایا جائے۔ اپنے…

Read more

اسلام آباد : لگتا نہیں مولانا فضل الرحمان انتشاری ٹولے کا کوئی اثر لیں گے، رانا ثناء

اسلام آباد : وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لگتا نہیں مولانا فضل الرحمان انتشاری ٹولے کا کوئی اثر لیں گے، قوم دعا کرے کہ اب ملک کسی حادثے کا شکار نہ ہو۔ نماز عید کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا…

Read more

راولپنڈی : حکومت نے 24 کروڑ عوام کو بجلی کی ننگی تار پر لٹکا دیا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت نے 24 کروڑ عوام کو بجلی کی ننگی تار پر لٹکا دیا ہے، لوگوں کے پاس بجلی کے بل جمع کرانے کے پیسے نہیں۔ راولپنڈی لیاقت باغ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ…

Read more

پشاور: پختونخوا میں حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ جاری

پشاور : پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےحوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ پر بھی بجلی کی طویل بندش کی اذیت اٹھانی پڑ گئی۔ نیوزڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کی لوڈ…

Read more

راولپنڈی : اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج؛ پی ٹی آئی خاتون رہنما سمیت کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی : سینڑل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمبابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے و شاہراہ عام کو بند…

Read more

اسلام آباد : اقتصادی سروے پیش؛ آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ وزیر…

Read more

اسلام آباد : وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظرملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی…

Read more

اسلام آباد : بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل تک کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ سے متعلق اعتماد…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds