اسلام آباد : جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ عید کے بعد لائحہ عمل دیں گے، ہم ہر قسم کے نتائج بھگتنے کو بھی تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا…
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی اور وہ ملک کی خاطر تمام چیزیں معاف کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…
اسلام آباد : حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 17 تا 19 جون عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کاکے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کی تھی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات دینے کی تجویز…
اسلام آباد : حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو راضی کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فائر وال خصوصی فیچر ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل ہوگی جس سے ڈیٹا کی لیئر 7 تک دیکھا جاسکے گا…
اسلام آباد : حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اس ضمن میں ایک مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیرون ممالک سیاسی پناہ…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes