تازہ ترین

پاکستان

گجرات : چودھری عبدلکریم کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب گجرات ڈویژن کا چیئرمین سپریم کونسل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ؛ شیخ یاسر محمود

گجرات : گجرات کی معزز بینکر شخصیت شیخ یاسر محمود نے نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مشہورومعروف سیاسی و سماجی شخصیت چودھری عبدلکریم کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب گجرات ڈویژن کی سپریم کونسل کا چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں…

Read more

گجرات : دوسرے صوبے کی رجسٹریشن والی گاڑی اب پنجاب میں نہیں چلے گی ؛ نیا قانون لاگو

اب کسی اور صوبے میں رجسٹرڈ گاڑی پنجاب میں نہیں چلائی جاسکتی ۔ 120 روز میں دوبارہ رجسٹریشن لازمی ،، ورنہ گاڑی ضبط ہوگی گجرات : دوسرے صوبے کی رجسٹریشن والی گاڑی اب پنجاب میں نہیں چلے گی ؛ نیا قانون لاگو ۔ اب کسی اور صوبے میں رجسٹرڈ گاڑی پنجاب میں نہیں چلائی جاسکتی…

Read more

گجرات : گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف آپریشن جاری

مختلف مقدمات میں 11 ملزم گرفتار۔ ساڑے 4کلو سے زائد چرس،60لیٹرشراب،4عدد پسٹل 30بور اور رائفل کلاشنکوف برآمد۔ گجرات : گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف آپریشن جاری ، مختلف مقدمات میں 11ملزمان گرفتار۔ ساڑے 4کلو سے زائد چرس،60 لیٹرشراب ،4عدد پسٹل 30بور اور رائفل کلاشنکوف برآمد۔ ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب…

Read more

لاہور : پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری

لاہور : پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری ۔ایم بی بی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ۔سرکاری میڈیکل کالجز کیلئے کم سے کم میرٹ 94.3621 فیصد رہا ۔اوپن میرٹ سیٹوں پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ…

Read more

اسلام آباد : حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

قوانین مرتب کرنے کے لیے ورچوئل ایسٹس بل 2025ء زیر غور لایا جائے گا اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کی ریگولیشن متعارف کروانے کیلئے تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے جس کیلئے جلد قوانین متعارف کرائے جائیں گے۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی…

Read more

گجرات : 12 سے 15 جنوری کے دوران سردی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کی خبروں پر محکمہ موسمیات کی وضاحت

گجرات : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر 12 سے 15 جنوری کے دوران موسم کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ماہرین موسم کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں ، معمول کے مطابق ماہ جنوری سرد ترین مہینہ ہوتا ہے،عوام الناس سے گزارش ہے کہ…

Read more

گجرات : محکمہ موسمیات کی وارننگ ؛ بلا ضرورت گھروں سے مت نکلیں ؛ برفباری کا قوی امکان

گجرات : 12جنوری سے 15جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔۔۔۔اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ہوسکتی ھے۔۔۔۔جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔۔۔۔گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور…

Read more

لاہور : سابقہ بیوی، بچوں کو جلانے کی کوشش کرنے والا گرفتار

ملزم نے سابق بیوی اور بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی لاہور : میں سابقہ بیوی اور بچوں کو جلانے کی کوشش کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق غازی آباد سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے بتایا کہ سابقہ شوہر مسلسل ہراساں…

Read more

فیصل آباد؛ حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل، کزن زخمی

ملزمان تھانہ کے پیچھے سے سیڑھی لگا کر تھانے میں داخل ہوئے تمام تھانیداروں کے کمروں کو باہر سے کنڈیاں لگائیں فیصل آباد : الصبح تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر نا معلوم مسلح ملزمان نے حملہ کیا جس کے نتجے میں فائرنگ سے حوالات میں بند تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا کزن…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds