تازہ ترین

گجرات : چودھری عبدلکریم کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب گجرات ڈویژن کا چیئرمین سپریم کونسل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ؛ شیخ یاسر محمود

گجرات : گجرات کی معزز بینکر شخصیت شیخ یاسر محمود نے نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مشہورومعروف سیاسی و سماجی شخصیت چودھری عبدلکریم کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب گجرات ڈویژن کی سپریم کونسل کا چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ، امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے ہوئے اپنے منصب کے تمام تر تقاضے پورے کریں گے اور قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب گجرات ڈویژن کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds