تازہ ترین

اسلام آباد

اسلام آباد : پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنےکا اعلان، موٹرسائیکل والوں کیلئے ہر ماہ 2 ہزار کی سبسڈی کا اعلان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل فی لیٹر 184 روپے 49 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو کروائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد…

Read more

اسلام آباد : عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال ؛ حج 2026ء کے انتظامات کا شیڈول جاری

مکہ اور مدینہ منورہ میں رہائشوں سمیت دیگر انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں، وزارت مذہبی امور اسلام آباد : عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باوجود حج 2026ء کے انتظامات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزوں کے اجراء کا عمل…

Read more

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اطلاق رات 12 بجے سے شروع، عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا ہے، ہر ہفتے قیمتیں تبدیل ہوں گی، پریس کانفرنس حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 55-55 روپے بڑھائی گئی ہے، اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا جبکہ اب ہر…

Read more

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دن کے بجائے ہفتہ وار ریوائز کرنے کی تجویز

اسلام آباد : بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل ٹینشن کے باعث وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے اہم تجاویز سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دنوں کے بجائے ہفتہ وار ریوائز کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں انٹرنیشنل مارکیٹ…

Read more

اسلام آباد : رمضان المبارک؛ پاکستان میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری

صدقہ فطر ہر غلام، آزاد، مرد، عورت، چھوٹے اور بڑے مسلمان پر فرض ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد : چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کم ازکم…

Read more

اسلام آباد : پی ٹی اے  کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے  بڑی سہولت کا اعلان

فیصلے کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو ضروری مواصلاتی سہولیات تک مسلسل رسائی حاصل رہے گی اسلام آباد : پی ٹی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے ۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام اور ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان ٹیلی…

Read more

اسلام آباد : فنگر پرنٹس میں دشواری کا مسئلہ ختم؛ نادرا کی جانب سے بڑی سہولت متعارف

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے کئی اقدامات اٹھائے ہیں ؛ ترجمان اسلام آباد : فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا…

Read more

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی پیشکش قبول کرلی

پی ٹی آئی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ کمیٹی کی سربراہی رانا ثناءاللہ ہی کریں گے اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی پیشکش قبول کر لی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کی جانب سے دی گئی پیشکش کو پی ٹی آئی نے قبول کر…

Read more

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر 2025 سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی اور پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…

Read more

اسلام آباد : پاکستان اس سال دہائیوں کی سخت ترین سردی کا سامنا کر سکتا ہے ؛ محکمہ موسمیات

اسلام آباد : ماہرِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اس سال دہائیوں کی سخت ترین سردی کا سامنا کر سکتا ہے۔ عالمی موسمیاتی ماڈلز کے مطابق بحرالکاہل میں لا نینیا کے دوبارہ اثرات ظاہر ہو رہے ہیں، جو پاکستان کے موسمِ سرما کو شدید متاثر کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لا نینیا کے…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds