بھمبر : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے چیئرمین یوسی دھنڈر چوہدری ریحان اسلم نے کہاہے کہ وزیراعظم کی خصوصی کاوش سے دھنڈر کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبہ جات جاری ہیں اس حوالے سے رابطہ سڑکوں کی نگرانی کی جارہی ہے تاکہ معیار و رفتار بہتر بنائی جاسکے۔اس حوالے سے…
بھمبر : ترجمان ضلعی دفتر بہبود آبادی بھمبر کا کہنا ھے کہ ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سردار آفتاب حسین کی ہدایت پر پاپولیشن ویلفیئر آفیسر بھمبر، راجہ صارم علی نے سوشل موبیلائیزرز کی تربیت کا انعقاد کیا۔ اس تربیتی سیشن کی نگرانی ڈاکٹر نایاب ظفر فیمیل میڈیکل آفیسر نے کی۔ تربیت کے دوران ڈاکٹر…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ جنرل بس اسٹینڈز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، مسافر خانہ، واش روم، ڈرائیور روم سمیت تمام عدم دستیاب سہولیات کو فی الفور مکمل کیا جائے، بس اسٹینڈ کی تزئین و آرائش میں ٹرانسپورٹر اپنا کردار ادا کریں، مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات کرنے اور بروقت آلائشوں کو ٹھکانے لگانے پر افسران، اہلکاران و سینٹری اسٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پرعید الضحیٰ کے موقع پر نمایاں کارگردگی پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر ، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز، اور اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر تابش محمود بٹ نے میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں، کنجاہ، کھاریاں و لالہ موسیٰ، سرائے عالمگیر کے افسران عملہ کے اعزاز میں تقریب…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر چیف افیسر میونسپل کارپوریشن/ ضلع کونسل گجرات ملک ابرار نے میونسپل کارپوریشن کے افسران کے اجلاس کی صدارت کی، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عثمان احمد سمیت دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے سی او ملک ابرار نے کہا کہ مون سون کی…
گجرات : عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر سے رجسٹرڈ پززنر ویلفیئر سوسائٹی نے جیل میں قید قیدیوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرتے ہوئے گوشت ڈسٹرکٹ جیل میں پہنچایا، عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن جیل میں قیدیوں کو گوشت فراہم کیا گیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک،…
گجرات : وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبہ بھر میں عید الاضحی کے موقع پر صفائی، آلائشوں کو ٹھکانے لگانے اور زیر ویسٹ پالیسی کے تحت صوبہ بھر کے ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا، صوبائی وزراء، سیکٹریریز، کمشنرز، ڈپٹی کمشنر فیلڈ میں موجود رہیں اور تمام تر معاملات کی براہ راست…
کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، اور قربانی کے بعد عزیز و اقربا، غربا و مساکین میں گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں، پارکس…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes