تازہ ترین

Day: June 26, 2024

گجرات : مون سون کی بارشوں کے دوران سیلاب کے خطرات کے پیش نظر تمام متعلقہ ادارے متحرک رہیں ؛ صفدر حسین ورک ڈپٹی کمشنرگجرات

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ مون سون کی بارشوں کے دوران سیلاب کے خطرات کے پیش نظر تمام متعلقہ ادارے متحرک رہیں، ریسکیو 1122 سمیت تمام بلدیاتی ادارے میشنری فنکشنل رکھیں،اربن فلڈنگ سے بچنے کے لیے نالوں، سیوریج لائنوں کی فوری صفائی کروائی جائے ہنگامی حالات میں دریائے چناب اور…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا سول ہسپتال جلالپور جٹاں اور بنیادی مرکز صحت محمود آباد کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے سول ہسپتال جلالپور جٹاں اور بنیادی مرکز صحت محمود آباد کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر ،ڈی ایچ او ڈاکٹر غمخوار حسین ان کے ہمراہ موجود تھے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، ڈسپنسری، آپریشن تھیٹر، صفائی کا جائزہ لیا…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنرگجرات صفدر ورک کا شہباز پور روڈ کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنرگجرات صفدر ورک نے شہباز پور روڈ کا دورہ کیا۔ شہریوں سے ملاقات کی انکے مسائل سنے اور فلفور حل کے لئے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر، سی او ضلع کونسل ملک ابرار، سی او میونسپل کمیٹی مشرف بیگ، ایس ڈی او ہائی ویر…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا گورنمنٹ گورنمنٹ میونسپل ماڈل گرلز ہائی اسکول جلالپور جٹاں کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے گورنمنٹ گورنمنٹ میونسپل ماڈل گرلز ہائی اسکول جلالپور جٹاں کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر، سی ای ایجوکیشن ڈاکٹر ارشد ان کے ہمراہ موجود تھے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اسکول کے مختلف حصوں میں صفائی، فرنیچر، بجلی کے آلات کا مشاہدہ کیا، ڈپٹی…

Read more

گجرات : اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر کی جانب سے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس کو اچانک چیکنگ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس کو اچانک چیک کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات نے پیٹرول پمپس کا پیمانہ چیک کیا، پیمانہ کم ہونے پر اختر فلنگ اسٹیشن کھوجے کو سیل جبکہ زوم پیٹرولیم فلنگ اسٹیشن دھاروال پر 50 ہزار روپے جرمانہ…

Read more

گجرات : اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر کی جانب سے تحصیل گجرات میں ڈینگی کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے تحصیل گجرات میں ڈینگی کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں محکمہ صحت، ایگریکلچر، لائیو سٹاک کے افسران و سی او میونسپل کمیٹیز نے شرکت کی، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر…

Read more

گجرات : ایل پی جی فلنگ پلانٹ مالکان گیس ری فلنگ میں اوگرا کے ایس او پیز کو مدنظر رکھیں ؛ افضل حیات تارڑایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل گجرات

گجرات : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ نے کہا کہ ایل پی جی فلنگ پلانٹ مالکان گیس ری فلنگ میں اوگرا کے ایس او پیز کو مدنظر رکھیں، دوکانوں، گھروں میں گیس ری فلنگ پر پابندی عائد ہے، خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ان…

Read more

بھمبر : وزیراعظم کی خصوصی کاوش سے دھنڈر کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبہ جات جاری ہیں ؛ چوہدری ریحان اسلم

بھمبر : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے چیئرمین یوسی دھنڈر چوہدری ریحان اسلم نے کہاہے کہ وزیراعظم کی خصوصی کاوش سے دھنڈر کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبہ جات جاری ہیں اس حوالے سے رابطہ سڑکوں کی نگرانی کی جارہی ہے تاکہ معیار و رفتار بہتر بنائی جاسکے۔اس حوالے سے…

Read more

بھمبر : پاپولیشن ویلفیئر آفیسر بھمبر، راجہ صارم علی کی جانب سے سوشل موبیلائیزرز کی تربیت کا انعقاد

بھمبر : ترجمان ضلعی دفتر بہبود آبادی بھمبر کا کہنا ھے کہ ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سردار آفتاب حسین کی ہدایت پر پاپولیشن ویلفیئر آفیسر بھمبر، راجہ صارم علی نے سوشل موبیلائیزرز کی تربیت کا انعقاد کیا۔ اس تربیتی سیشن کی نگرانی ڈاکٹر نایاب ظفر فیمیل میڈیکل آفیسر نے کی۔ تربیت کے دوران ڈاکٹر…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds