لاہور : غزہ پر اسرائیل کی معاہدے کے باوجود وحشیانہ اور انسانیت سوز بمباری انتہائی شرمناک ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ 19 جنوری 2025ء سے حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ نافذ العمل ہونا تھا لیکن ناجائز صہیونی…
گجرات : چیف ایڈیٹر ویب اخبار نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام اور سی ایس او ویب نیوز بلیٹن چینل ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام( پاکستان سمیت دنیا بھر میں کثیر تعداد میں وزٹ کیا جانیوالا ویب اخبار اور ویب نیوز بلیٹن چینل ) چودھری محمد عثمان الٰہی کے والد…
گجرات: گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری3 ملزمان گرفتار،رائفل کلاشنکوف،پسٹل 30 بور اور 1 کلو سے زائد چرس برآمد.تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل کھاریاں چوہدری شاہد محمود کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ گلیانہSI محمد انور سرلہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل…
گجرات : رمضان المبارک کیلئے یو بی ایل نے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ حسن چوک برانچ کے اعلامیے کے مطابق پیر یعنی سوموار سے جمعرات بنک کے اوقات صبح 9 تا 2:30 ، جمعہ کے روز صبح 9 تا 12:30 اور ہفتہ کے روز صبح 11 تا 2:30 بجے تک ہونگے…
ای اسٹام پیپر کیلئے مہیاء کیا گیا سافٹ ویئر نادرا کے جاری کردہ شناختی کارڈ نمبر دینے پر عمر اور وفات کو چیک کیے بغیر ای اسٹام جاری کردہتا ہے ۔ گجرات : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری ، ترجمان بار سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایسو سی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز…
گجرات : تھانہ رحمانیہ پولیس نے جنازوں پر جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والا 5رکنی گینگ گرفتار کرلیا،نقدی اڑھائی لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیرنگرانی سرکل لالہ موسیٰ پولیس کا چوروں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ میں ایس…
مقدمہ اقدام قتل میں مطلوب 2 مجرمان اشتہاری،1منشیات فروش گرفتار،2پسٹل30بوراور شراب برآمد گجرات : گجرات پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کا مجرمان اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ، مقدمہ اقدام قتل میں مطلوب 2 مجرمان اشتہاری،1منشیات فروش گرفتار،2پسٹل30بوراور شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی۔ایس۔پی سرائے عالمگیر سرکل رائے منیراحمد کی زیرقیادت ایس۔ایچ۔او تھانہ…
پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائی کرکے 45پتنگیں اور ڈوریں برآمد گجرات : گجرات صدرسرکل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 30 ملزمان گرفتار ، 07 عدد پسٹل30 بور،بندوق 12 بور، 1050 گرام ہیروئن،3کلو سے زائد چرس،51لیٹر شراب، 125 گرام آئس اور سامان آتش بازی برآمد ،پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائی کرکے 45پتنگیں اور ڈوریں…
گجرات : گجرات تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی بڑی کارروائی، دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار،تفصیلات کے مطابق تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری افضل حیات کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے پانچ ماہ قبل اکبر یوسف اور قدیر احمد کو فائرنگ کر کے…
گجرات : گجرات پولیس سرکل سرائے عالمگیرکامنشیات فروشوں، ہوائی فائرنگ کرنے والوں، ناجائزاسلحہ برداروں اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن۔8ملزمان گرفتار،لاکھوں روپےمالیت کی ہیروئن، رائفل 223بور،4پسٹل 30 بور اور آتش بازی کاسامان برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرائےعالمگیرسرکل رائے منیراحمدکی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بولانی…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes