تازہ ترین

Month: June 2026

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا

مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36پیسے فی لیٹر برقرار ہے اسلام آباد : حکومت نے آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز میں کہا گیا کہ پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9 روپے 24 پیسے کمی کی گئی ہے جس…

Read more

گجرات : جی ٹی ایس چوک میں فوارہ کی تیاری میں ناقص میٹیریل کا استعمال ؛ فوارہ اچھے میٹیریل سے دوبارہ تیار کیا جائے چوہدری شافع حسین کی ٹھیکیدار کو ہدایت

گجرات : (رپورٹ : انور شیخ) صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے جی ٹی ایس چوک میں شہر کی خوبصورتی کے لیے بنائے جانے والے فوارہ میں ناقص میٹریل کے استعمال پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے روک دیا ہے اور فوارہ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو فوری ہدایت جاری کی ہے کہ اس فوارہ…

Read more

لاہور : آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات سے قبل ریاست کا سیاسی مخالفین اور عوام پر بدترین ظلم وجبر کرنا شرم ناک ہے۔ شجاع الدین شیخ

عوامی مقبولیت کی حامل پُرامن جماعتوں کو محض الیکشن سے باہررکھنے کے لیے کالعدم قرار دینا ملکی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لاہور (پ ر) : آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات سے قبل ریاست کا سیاسی مخالفین اور عوام پر بدترین ظلم وجبر کرنا شرم ناک ہے۔ عوامی مقبولیت…

Read more

عثمان بن عفان (حضرت عثمان غنیؓ)رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ — 18 ذی الحجہ 35ھجری یوم شہادت ؛ تحقیق و پیشکش ؛ انعام اللہ ۔ گجرات

حضرت عثمان بن عفان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اسلام کے تیسرے خلیفہ راشد، جلیل القدر صحابی اور رسول اللہ ﷺ کے داماد تھے۔ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو ذوالنورین (دو نوروں والے) کا لقب حاصل ہوا کیونکہ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا نکاح نبی کریم ﷺ کی صاحبزادیوں ، حضرت رقیہ رضی اللّٰہ…

Read more

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر ممکنہ طور پر جلد 250 ڈالر کے امریکی کرنسی نوٹ پر نظر آسکتی ہے، جس کے لیے امریکی محکمہ خزانہ میں ابتدائی سطح پر تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

واشنگٹن : غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ 250 ڈالر کے مجوزہ نوٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو تقریباً ڈیڑھ صدی بعد پہلی بار کسی زندہ شخصیت یا موجودہ صدر کی تصویر امریکی کرنسی…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds