تازہ ترین

Year: 2024

گجرات : حکومت پنجاب کسانوں کو کھاد بیج اور زرعی ادویات کی خریداری کے لیے بلاسود قرضہ جات فراہم کرنے جارہی ہے ؛ صفدر حسین ورک ڈپٹی کمشنر گجرات

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ حکومت پنجاب کسانوں کو کھاد بیج اور زرعی ادویات کی خریداری کے لیے بلاسود قرضہ جات فراہم کرنے جارہی ہے 1 ایکڑ تا ساڑھے 12 ایکڑ اراضی رکھنے والے کسان اس سیکم کے تحت اہل ہوں گے، اسکیم کے تحت کسانوں کو فی ایکڑ 30…

Read more

گجرات : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں سے فراہم کردہ سہولیات بارے دریافت کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے فراہم کردہ طبی سہولیات پر…

Read more

گجرات : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی کا سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے نیلامی اور ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کی نگرانی کی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے کہا کہ…

Read more

گجرات : ڈسٹرکٹ پیٹرول پمپس کمیٹی کے اجلاس کا زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک انعقاد

گجرات : ڈسٹرکٹ پیٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے منعقد ہوا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ سمیت دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے،کمیٹی میں 2کیسز پیش کئے گئے اور شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے کیسز کی منظوری دے دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر…

Read more

گجرات : ضلع گجرات کے شہری و دیہی علاقہ جات کی اراضی ( کمرشل ، رہائشی و زرعی ) شیڈول ریٹ سال 24-2023 نظرثانی کرتے ہوئے سال 25-2024 کے لئے جدید ریٹ تجویز

گجرات : ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع گجرات کے شہری و دیہی علاقہ جات کی اراضی ( کمرشل ، رہائشی و زرعی ) شیڈول ریٹ سال 24-2023 نظرثانی کرتے ہوئے سال 25-2024 کے لئے جدید ریٹ تجویز کئے ہیں جن کی نقولات دفتر اسٹنٹ کمشنر ہائے، دفتر ایکسائز ٹیکسیشن…

Read more

اسلام آباد : اقتصادی سروے پیش؛ آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ وزیر…

Read more

اسلام آباد : وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظرملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی…

Read more

اسلام آباد : بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل تک کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ سے متعلق اعتماد…

Read more

اسلام آباد : جنگ ہے تو جنگ سہی، ہم نتائج بھگتنے کو بھی تیار ہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد : جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ عید کے بعد لائحہ عمل دیں گے، ہم ہر قسم کے نتائج بھگتنے کو بھی تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا…

Read more

اسلام آباد : عمران خان کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی، وہ ملک کی خاطر سب معاف کرنے کو تیار ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی اور وہ ملک کی خاطر تمام چیزیں معاف کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds