گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں سے فراہم کردہ سہولیات بارے دریافت کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے فراہم کردہ طبی سہولیات پر…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے نیلامی اور ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کی نگرانی کی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی نے کہا کہ…
گجرات : ڈسٹرکٹ پیٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے منعقد ہوا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ سمیت دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے،کمیٹی میں 2کیسز پیش کئے گئے اور شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے کیسز کی منظوری دے دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر…
گجرات : ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع گجرات کے شہری و دیہی علاقہ جات کی اراضی ( کمرشل ، رہائشی و زرعی ) شیڈول ریٹ سال 24-2023 نظرثانی کرتے ہوئے سال 25-2024 کے لئے جدید ریٹ تجویز کئے ہیں جن کی نقولات دفتر اسٹنٹ کمشنر ہائے، دفتر ایکسائز ٹیکسیشن…
اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ وزیر…
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظرملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی…
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل تک کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ سے متعلق اعتماد…
اسلام آباد : جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ عید کے بعد لائحہ عمل دیں گے، ہم ہر قسم کے نتائج بھگتنے کو بھی تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا…
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی اور وہ ملک کی خاطر تمام چیزیں معاف کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…
اسلام آباد : حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 17 تا 19 جون عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کاکے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کی تھی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات دینے کی تجویز…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes