گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک سے حسینیہ ٹرسٹ گجرات کے وفد نے ملاقات کی، صدر حسینیہ ٹرسٹ میر جواد جعفری،علامہ سید مختار حسین نقوی، علامہ آغا سید مبارک علی، چوہدری ذاکر حسین، سید چن پیر نقوی، سید اظہر حسین شاہ، سید دلدار حسین شاہ، سید جابر عباس کاظمی ، سید افضل حسین شاہ،…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رات گئے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے گجرات سے آزاد کشمیر موضع کچی میں چکن کی غیر قانونی ترسیل کرنے والے ٹرک کو قبضہ میں لے لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے…
گجرات : جناح پبلک ہائی اسکول گجرات/ جلالپور جٹاں کے میٹرک امتحانات میں نمایاں کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد سکول کے مرکزی ھال میں کیا گیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔پرنسپل جناح پبلک ہائی اسکول ظہیر جان سمیت اساتذہ کرام،…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes