بھمبر,برنالہ: محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر کا پولیس و مجسٹریٹس کے ہمراہ گذشتہ روز امام بارگاہوں کا دورہ۔جملہ سیکورٹی معاملات،انتظامی امور،ایس او پیز پر عمل درآمدکے حوالے سے معائنہ کیا،امام بارگاہوں کے داخلی خارجی رستوں کا معائنہ کیا،رینٹ ایکٹ پر عمل کاحکم دیا،اس دوران امام بارگاہوں…
بھمبر: محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس مجسٹریٹس متحرک ہیں، ڈپٹی کمشنر واسسٹنٹ کمشنر بھمبر کے احکامات کی روشنی میں میں امام بارگاہ حسینیہ بھمبر کے ملحقہ ایریا میں پولیس نفری کے ہمراہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کی غرض سے کرایہ داران کی پڑتال کی گئی…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے گجرات جلالپور جٹاں روڈ، زیر تعمیر ریسکیو1122 جلالپور جٹاں، بولے پل اور جلالپور جٹاں نالے پل کا دورہ کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر بٹ، ایکسیئن ہائی ویز محمد آصف، ایکسیئن بلڈنگز محمد باسط، ڈی او ایمرجنسی عمر اکبر گھمن اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر…
گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین کا مرالہ ہیڈ ورکس کا دورہ، ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، ڈپٹی کمشنرز نے دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے منگوال میں زیر تعمیر پولیس اسٹیشن اود ریسکیو سینٹر 1122 اور ساروکی پل پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے لئے تفصیلی دورہ کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر بٹ ، ایکسئسن بلڈنگز محمد باسط ان کے ہمراہ موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اس…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے گورنمنٹ کرسچن ہائی اسکول گجرات اور گورنمنٹ ہائی اسکول منگوال کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے گورنمنٹ کرسچن اسکول میں ارلی مارننگ اسکول کا افتتاح کیا اور بچوں میں کتابیں اور بیگز تقسیم کیے ۔ اس موقع پر سی ای ایجوکیشن ڈاکٹر ارشد اور…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ سے بچنے کے لیے تمام انتظامی افسران فیلڈ میں متحرک ہیں، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے جلالپور جٹاں، جی ٹی ایس چوک، جیل چوک ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر تابش محمود بٹ…
گجرات : ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے منعقد ہوا، اجلاس میں مجموعی طور پر نقشہ جات منظوری، کنورژن فیسوں کے حوالے سے6کیس پیش کئے گئے،اجلاس میں مختلف تکنیکی پہلوؤں اور قواعد و ضوابط کا جائزہ لینے کے بعد قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ مون سون کی بارشوں کے دوران سیلاب کے خطرات کے پیش نظر تمام متعلقہ ادارے متحرک رہیں، ریسکیو 1122 سمیت تمام بلدیاتی ادارے میشنری فنکشنل رکھیں،اربن فلڈنگ سے بچنے کے لیے نالوں، سیوریج لائنوں کی فوری صفائی کروائی جائے ہنگامی حالات میں دریائے چناب اور…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے سول ہسپتال جلالپور جٹاں اور بنیادی مرکز صحت محمود آباد کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر ،ڈی ایچ او ڈاکٹر غمخوار حسین ان کے ہمراہ موجود تھے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، ڈسپنسری، آپریشن تھیٹر، صفائی کا جائزہ لیا…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes