گجرات : ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع گجرات کے شہری و دیہی علاقہ جات کی اراضی ( کمرشل ، رہائشی و زرعی ) شیڈول ریٹ سال 24-2023 نظرثانی کرتے ہوئے سال 25-2024 کے لئے جدید ریٹ تجویز کئے ہیں جن کی نقولات دفتر اسٹنٹ کمشنر ہائے، دفتر ایکسائز ٹیکسیشن…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع بھر میں روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے، کسی نان بائی، تندور مالک کو روٹی 14 روپے اور نان 20 روپے سے زائد قیمت پر فروخت کی…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے ضلع انتظامیہ کی طرف سے قائم کی گئ مویشی منڈی بولے کا دورہ کیا، مویشی منڈی میں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ ضلع بھر میں مویشی منڈیوں فنکشنل کردی گئی ہیں، ضلع انتظامیہ کی طرف سے مویشی منڈیوں میں…
برنالہ : سینیئروزیر/وزیرداخلہ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت ہمارامنشور ہے،حلقہ انتخاب سمیت ریاست بھر میں تعمیر وترقی گڈگورننس حکومتی وسائل کی بچت کفایت شعاری،مافیاز کے خلاف ایکشن لیاگیا،ہرشعبے میں عوام کو ریلیف دیاگیا تعلیم وصحت کے حوالے سے زیادہ محنت کی گئی ہے،سرکاری دفاتر میں…
بھمبر : ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر ڈاکٹرمحمدمنصور چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی کاوش سے ڈی ایچ کیوہسپتال بھمبر میں مریضوں کا بہترین طبی علاج معالجہ جاری ہے،ٹراما سنٹرسمیت تمام شعبہ جات میں نمایاں مثبت تبدیلی آئی ہے، مریضوں اور انکے پیاروں سے ایم ایس نے اس ضمن میں گذارش…
بھمبر : کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری شوکت علی کی طرف سے ویڈیولنک پرگذشتہ دنوں احکامات کے بعد ڈپٹی ڈرگ کنڑولر بھمبر نے جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا آغاز کردیا۔تحصیل برنالہ میں 2 میڈیکل سٹورز کو سیل کر دیا گیا,ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر بھمبر محمدسہیل نے بتایاکہ بین الااضلاعی سطح پر ادویات…
بھمبر: اے سی ہیڈکوارٹرمحمد عیص بیگ نے گذشتہ روز بازارکی پٹرتال کی قیمتوں و معیار کے حوالے سے پولیس نفری کے ہمراہ جملہ مارکیٹس کی چیکنگ کی،اس دوران پرائس ایکٹ پر عمل درآمد،اشیاء کے معیار کے حوالے سے خصوصی چیکنگ کی گئی۔اے سی بھمبر نے کہاکہ ڈی سی بھمبر کی روزانہ کی بنیاد پر ہدایات…
سماہنی : راجہ بڈھے خان گورنمنٹ بوائز کالج سماہنی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ادارہ ھذا سے ٹرانسفر ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات ڈاکٹر منیر احمد قاضی، ہیڈ کلرک بابو طاہر اور نئے جوائن کرنے والے لیکچرر بیالوجی ڈاکٹر عمر عاشق کے عزاز میں منعقدہ سادہ اور پروقار تقریب کی صدارت پرنسپل ادارہ پروفیسر…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کے ہمراہ کور کمیٹی گجرات کے اجلاس کی اجلاس کی صدارات کی۔ ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا الاضحی کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ گجرات، گجرات پولیس سمیت…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے علیٰ الصبح سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے منڈی کے مختلف حصوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیااور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ۔ڈپٹی…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes