تازہ ترین

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 80 پیسے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے کم کر دیے ہیں۔ حکومت کے فیصلے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 402 روپے 78 پیسے ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

*

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds