گجرات : گجرات پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 14 ملزمان گرفتار، 4169گرام ہیروئن، 5300گرام چرس اور 25 لیٹر شراب برآمد ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ڈی ایس پی صدر سرکل غازی آصف علی کی…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes