تازہ ترین

Author: کامرس رپورٹر

اسلام آباد : تمام ملک کے تاجران سن لیں ہم احتجاج ہڑتال سے پریشر میں آنے والے نہیں ہیں ، حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظم

لسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، ریٹیلیرز کو ہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔اس حوالے سے جاری کردہ بیان میں احسان افضل نے کہا کہ ہم مذاکرات سے نہیں بھاگیں گے لیکن تاجروں…

Read more

اسلام آباد : ایل ایم کے ٹی نے نیشنل انکیوبیشن سینٹرزکے آپریشنز دوبارہ جیت لیے

اسلام آباد : ایل ایم کے ٹی نے اگنائٹ کے اشتراک سے نیشنل انکیوبیشن سینٹرزکو پشاور اور کراچی میں جا ری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ اس کے بعد ایل ایم کے ٹی سے چلنے والے این آئی سی ایس کی تعداد تین ہو جا ئے گی ۔ کمپنی پاکستانی کاروباریوں کو بااختیار بنانے…

Read more

کراچی : ملک بھر کی اجناس منڈیوں کا دالوں اور چاول پر ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف جہدوجہد کا اعلان

کراچی : پاکستان بھر کی اجناس منڈیوں کے صدور نے دالوں اور چاول پر ودہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام اور ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق جوڑیا بازار میں اجناس منڈیوں کے تاجروں کا مشترکہ…

Read more

کراچی : پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی، شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خرید لی

کراچی : پریمیئم نمبر پلیٹس نیلامی میں شہری نے 10 کروڑ روپے کی نمبر پلیٹ خرید لی . ‏پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی کی تقریب ہفتہ کی شب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی . محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹ (اے…

Read more

اسلام آباد : اقتصادی سروے پیش؛ آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ وزیر…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds