تازہ ترین

لاہور : پنجاب حکومت کا اقدام ؛ گجرات 4 اضلاع اور 5 تحصیلوں کے ساتھ دوبارہ ڈویژن بن گیا ؛ نوٹیفیکیشن جاری

گجرات : پنجاب حکومت کا اقدام ؛ گجرات 4 اضلاع اور 5 تحصیلوں کے ساتھ دوبارہ ڈویژن بن گیا ؛ نوٹیفیکیشن جاری، نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق گجرات ضلع کو بھی مزید اپ گریڈ کر کے دو مزید نئی تحصیلوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔اس طرح ضلع گجرات اب پانچ تحصیلوں پر مشتمل ہوگا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع گجرات میں گجرات۔ کھاریاں ۔ سرائے عالمگیر۔ جلالپور جٹاں۔ اور کنجاہ بھی تحصیل ہیڈکوارٹر میں شامل ہیں ۔ جبکہ ڈویژن گجرات میں چار اضلاع گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور وزیر آباد شامل ہیں۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds